Punjab: Strict restrictions imposed on sugar traders
March 27, 2021
ٹرمپ کے غلط بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کے موجب ہیں۔ ہم نے دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا خمیازہ جانوں کے ضیاع اور معاشی عدم استحکام کی شکل میں بھگتا ہے۔ٹرمپ کو تاریخی حقائق سے آگاہی درکار ہے۔ہم امریکی جنگ میں پہلے ہی کافی نقصان اٹھا چکے ہیں،اب وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہوگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 19, 2018
ٹرمپ کے غلط بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کے موجب ہیں۔ ہم نے دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا خمیازہ جانوں کے ضیاع اور معاشی عدم استحکام کی شکل میں بھگتا ہے۔ٹرمپ کو تاریخی حقائق سے آگاہی درکار ہے۔ہم امریکی جنگ میں پہلے ہی کافی نقصان اٹھا چکے ہیں،اب وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہوگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 19, 2018
سر خوشی ہوئی آپ کے ظرف پہ جب پاکستان کی بات اے تو پاکستان سب سے پہلے سیاست بعد میں گڈ سعد رفیق صاحب
— Ayesha Omar (@AyeshaOmar_m) November 19, 2018
آپ اگر ہمیشہ سے پاکستان کے وفادار رہتے تو آپ لوگ بھی ہمارے ہیرو ہوتے ہمیں آپ سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے
— Muhammad Akmal (@Muhamma66698112) November 19, 2018
خواجے کولوں لگدا غلطی نال ہتھ وج گیا..
..لوہے کا چنا.. نام اتنا بڑا. تعریف صرف اتنی سی 👍.. 😑 https://t.co/jqkDF6vquf— @dnan Kamboh (@beingIKtiger) November 19, 2018
خواجہ صاحب صرف انگوٹھے سے کام نہیں چلے گا اپنا مؤقف دیں اور بولیں یوں گنگوں کی زبان میں باتیں نا کریں خوشی ہوئی ملک کے لیے سب ایک ہیں
— شکرگڑھ™ (@zohaibaamir27) November 19, 2018
Saad rafique is good man. We acknowledge your support but no No NRO
— Kamran Khan (@niazi00751) November 19, 2018
زبردست خواجہ صاحب۔۔
ملکی سلامتی کی جہاں بات ہو وہاں اختلافات کو سائیڈ پے رکھ کر یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔— Shariq Nihal (@ShariqNihal1) November 19, 2018
Thank you Khawaja saab for stand by Pakistan… #SaadRafique
— Shoaib Ansari PTI 🇵🇰 (@MaiPakistanHoon) November 19, 2018
تبدیلی آ نہی رہی تبدیلی آ گئی ہے
— Nadir Sultan Nadi (@NadirNadi007) November 19, 2018
good Khawaja Sb big Heart and realistic impression by you
— Syed Aleem Uddin (@OnlyAleem) November 19, 2018
Now this is true patriotism !! good sir !! impressed
— Sami Anwer (@SamiAnwer) November 19, 2018
پہلے پاکستان پھر سیاست ثابت کر دیا سر آپ نے لو یو 🤩❤👍
— کشمیری بٹ 💞😍 (@fazibutt320) November 19, 2018
لیڈر وہ ہوتا ہے جس کے مخالف بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاے good خواجہ صاحب
— sajid chohan (@sajidchohan1) November 19, 2018
گوڈ زندگی میں پہلی بار اپ کیلئے دل میں تھوڑا سا محبت اگیا
— Amir Khan Junior (@junior_qasim) November 19, 2018
اے چن کھتوں نکلا جے
— فل شٹاپ (@usama_saysss) November 19, 2018